: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اتر پردیش میں پرتاپ گڑھ ضلع کے تھانہ لال گنج کوتوالی پولیس نے ایک ہفتہ
قبل معصوم دلت بچی سے آبروریزی کی کوشش کے معاملے میں بدھ کی دیر شام سنگین
دفعات میں ملزم کے خلاف معاملہ درج کیا ہے ۔پولیس ترجمان کے بموجب تلیاہی
گاوُں میں ایک ہفتہ قبل 31/ جنوری کو دلت
طبقے کی ایک 8 سالہ معصوم بچی کو پڑوس کا کشن بہلا پھسلا کر ٹیوب ویل پر لے
جا کر اس کو برہنہ کرکے اس کے ساتھ آبروریزی کی کوشش کرنے لگا۔چیخ و پکار پر آس پاس کے لوگوں کے پہونچنے پر ملزم کشن فرار ہو گیا ۔